اتوار,  31  اگست 2025ء

پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمد کرنے کی 4 سالہ اجازت مل گئی

پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمد کرنے کی 4 سالہ اجازت مل گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمد کرنے کی 4 سالہ اجازت مل گئی۔ وفاقی وزیر بحری امورجنید انوار چودھری نے کہا کہ پاکستان کی برآمدات کو امریکا کی منظوری سے استحکام ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے گزشتہ سال 2 لاکھ 42 ہزار ٹن مچھلی برآمد