
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کوشش ہے تمام مہمان پاکستان کے بارے میں مثبت تاثر لے کر جائیں جس کے لیے انہیں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں تقریب سے