اتوار,  01 فروری 2026ء

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے آفیشل کٹ کی شاندار رونمائی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے آفیشل کٹ کی شاندار رونمائی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے آفیشل کٹ کی رونمائی کر دی گئی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کے موقع پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی بھی موجود تھے۔ ٹی 20 ورلڈکپ: بنگلادیش کرکٹ بورڈ