







لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ پاکستان کو بچانے کے لیے تمام پاکستانیوں کو پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا اور اتحاد کا راستہ اختیار کرنا ہوگا، باہمی لڑائیاں ملک کے لیے نقصان دہ ہیں،کوئی کسی کو مائنس نہیں کر سکتا سیاسی