پاکستان کا پانی روکا گیا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف April 26, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا پانی روکا گیا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کامیاب کیڈٹس کو مبارکباد دی اور کہا کہ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت