








کولمبو (روشن پاکستان نیوز) بھارتی کپتان سوریا کمار نے پاکستان کے خلاف میچ سے قبل اپنی ٹیم کی تیاریوں پراعتماد کا اظہار کیا۔ کولمبو میں پریس کانفرنس کے دوران بھارتی کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا اسپن اٹیک خاصا مضبوط ہے اوراسے مدنظر رکھتے ہوئے حکمت عملی تیارکی گئی ہے۔