اتوار,  03  اگست 2025ء

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر سحر کامران کا مضمون: “تحفظ اور سفارتکاری کے درمیان پاکستان کی نئی حکمت عملی”

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر سحر کامران کا مضمون: “تحفظ اور سفارتکاری کے درمیان پاکستان کی نئی حکمت عملی”

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سابق رکن سینیٹ سحر کامران نے اپنے تازہ ترین مضمون میں کہا ہے کہ پاکستان نے دفاعی حکمت عملی اور موثر سفارتکاری کو یکجا کر کے نہ صرف اپنی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا ہے بلکہ عالمی سطح پر