پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے حوالے سے پی ٹی اے نے بڑا قدم اٹھا لیا December 17, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): ملک میں فائیو جی لانچنگ کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 5 جی کی سیکیورٹی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ فائیو جی نیٹ ورکس کی محفوظ تنصیب اور آپریشن