
نوشہرہ (روشن پاکستان نیوز) — پاکستان ٹوبیکو کمپنی لمیٹڈ اور محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا کے درمیان جنگلات کے تحفظ اور فروغ کے لئے “جنگلات اپناؤ” منصوبے پر باقاعدہ یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔ اس موقع پر ایک سادہ مگر باوقار تقریب ڈویژنل فارسٹ آفیسر نوشہرہ کے دفتر میں منعقد