منگل,  11 نومبر 2025ء

پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے دی۔

پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی (محمد زاہد خان) پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق تین ایک روزہ انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ون ڈے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مہمان سری لنکن ٹیم کو 6رنز سے