جدہ میں صحافیوں کی جانب سے آرمی پبلک اسکول کے شہداء کو خراجِ عقیدت، سانحہ کے 11 سال مکمل December 17, 2025
پاکستان نے مقامی سطح پر پہلا وینٹی لیٹر تیار کر لیا January 17, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے مقامی سطح پر وینٹی لیٹر تیار کر لیا ہے، جو درآمد کئے جانے والے وینٹی لیٹر کے مقابلے میں انتہائی سستا ہو گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سائیٹ انڈسٹریل ایریا کراچی میں قائم کمپنی میں تربیت یافتہ عملہ پرزہ جات کی جانچ