

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے دوران امن کے لیے سہولتکاری کے لیے پرزور ٹیلیفونک سفارتکاری کی۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے رہنما امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر