جمعه,  13 مارچ 2026ء

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں بنگلادیش کو 128رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں بنگلادیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں بنگلادیش کو  ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت 128رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ  کرتے ہوئے 274رنز اسکور کیے، تاہم بارش کے سبب بنگلا دیش کو 32 اوورز میں 243رنز