جمعه,  19  ستمبر 2025ء

پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 23 اکتوبر تک توسیع کر دی

پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 23 اکتوبر تک توسیع کر دی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان نے اپنی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں اور بھارتی ایئرلائنز یا آپریٹرز کی ملکیت یا لیز پر لیے گئے طیاروں کے لیے 23 اکتوبر 2025 تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اس پابندی میں بھارتی فوجی پروازیں بھی شامل ہیں۔ یہ اطلاع ایک