بدھ,  23 اکتوبر 2024ء

پاکستان نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کی کامیابی کیلئے امریکا سے مدد مانگ لی

پاکستان نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کی کامیابی کیلئے امریکا سے مدد مانگ لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں پاکستان کے ایلچی مسعود خان نے واشنگٹن پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کو چھوٹے ہتھیار اور جدید آلات فراہم کرے تاکہ آپریشن عزمِ استحکام کی کامیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن کے ایک تھنک ٹینک،