منگل,  20 جنوری 2026ء

پاکستان نظریاتی پارٹی کا چوتھا یومِ تاسیس 24 جنوری کو راولپنڈی میں منایا جائے گا

راولپنڈی: (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نظریاتی پارٹی (پی این پی ) کے یومِ تاسیس کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شیئر حیدر ملک سیالوی نے عوام، کارکنان اور معزز شخصیات کو شرکت کی دعوت