
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں(mobile data) موبائل انٹرنیٹ کا استعمال تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے اور نئی رپورٹ کے مطابق ایک عام پاکستانی صارف اب ماہانہ اوسطاً 8.4 جی بی ڈیٹا استعمال کر رہا ہے۔ “اسٹیٹ آف ایپس 2024” نامی رپورٹ، جو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کے