پاکستان میں لوگ ٹیم کے ہارنے کا انتظار کرتے ہیں تاکہ تنقید کر سکیں، حارث رؤف

پاکستان میں لوگ ٹیم کے ہارنے کا انتظار کرتے ہیں تاکہ تنقید کر سکیں، حارث رؤف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے کہا ہے کہ پاکستان میں لوگ ٹیم کے ہارنے کا انتظار کرتے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد انہوں نے سابق کرکٹرز پر دبے لفظوں میں تنقید کی، ان کا کہنا تھاکہ پاکستان