پاکستان میں عید الفطر 20 مارچ کو ہوگی یا 21 مارچ؟

پاکستان میں عید الفطر 20 مارچ کو ہوگی یا 21 مارچ؟

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)  شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، جس میں چاند کی رویت کا اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس