اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہاہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم معیشتوں کو جوڑنے اور ثقافتوں کو قریب لانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹس کرتے ہوئے کہاہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم