جمعه,  10 جنوری 2025ء

پاکستان میں سوشل میڈیا کا غلط استعمال، نازیبا مواد کا پھیلاؤ، معاشرتی اور اخلاقی اثرات

پاکستان میں سوشل میڈیا کا غلط استعمال، نازیبا مواد کا پھیلاؤ، معاشرتی اور اخلاقی اثرات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سوشل میڈیا اور موبائل ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ، نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کے لیک ہونے کا ایک خطرناک رجحان ابھر کر سامنے آ رہا ہے، جس کے سنگین نتائج معاشرتی، اخلاقی، اور فردی سطح پر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ یہ