
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت، ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ایسی فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ کا افتتاح کیا گیا ہے، جہاں کچن سے لیکر ڈلیوری تک تمام عملہ خواتین پر مشتمل ہےجبکہ کھانے کیلئے میل،فی میل اورفیملیز سبھی آسکتے