جمعرات,  14 مئی 2026ء

پاکستان میں تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت، اب تک کی بڑی خبر سامنے آگئی

پاکستان میں تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت، اب تک کی بڑی خبر سامنے آگئی

کراچی ا(روشن پاکستان نیوز)ماڑی پیٹرولیم نے ضلع گھوٹکی کے شہر ڈھرکی سے گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کرلئے۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تیل اور گیس کی دریافت سندھ کے شہر ڈھرکی سے ہوئی اور ابتدائی طور پر نئی دریافت سے