بدھ,  15 جنوری 2025ء

پاکستان میں تیار کردہ 25 زبانوں کو سمجھنے اور جواب دینے والا چیٹ بوٹ روبوٹ رہنمائی کیلئے تیار

پاکستان میں تیار کردہ 25 زبانوں کو سمجھنے اور جواب دینے والا چیٹ بوٹ روبوٹ رہنمائی کیلئے تیار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دفاعی ہتھیاروں کی نمائش میں پاکستان میں تیار کردہ روبوٹس مندوبین کی رہنمائی کریں گے، نور پاکستان چیٹ بوٹ 25 زبانوں کو سمجھنے اور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق رواں سال نومبر میں ہونے والی دفاعی ہتھیاروں کی نمائش میں پاکستانی انجینئرنگ