
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 41.06 فیصد اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ جولائی تا فروری کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 1.618 ارب ڈالر