جمعرات,  07  اگست 2025ء

پاکستان میں بارشوں کا چھٹا اسپیل کب تک جاری رہے گا؟

پاکستان میں بارشوں کا چھٹا اسپیل کب تک جاری رہے گا؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون فلڈ کی صورتحال سے متعلق فیکٹ شیٹ جاری کردی جس کے مطابق 24گھنٹوں کےدوران گجرات 86، نارووال 37 اور ملتان میں 28ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 24گھنٹوں کےدوران ڈیرہ غازی خان 27 اور جہلم میں