پیر,  08 دسمبر 2025ء

پاکستان میں بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی، کب سے تک بارشیں ہونگی؟

پاکستان میں بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی، کب سے تک بارشیں ہونگی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے بیشتر علاقے اس وقت خشک سردی کی لپیٹ میں ہیں ، بارشیں نہ ہونے سے موسمی بیماریوں میں اضافہ ہورہا ہے ،پچھلے ماہ نومبرمیں بھی بارشیں معمول سے 72 فیصد کم ریکارڈ کی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے موسمیاتی تجزیہ