
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) برطانوی نژاد پاکستانی پروموٹر اور انفینیٹ چیمپئن شپ کے بانی اکرام گیلانی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں مکسڈ مارشل آرٹس (MMA) کو عالمی معیار پر فروغ دیا جائے گا اور ملک کے باصلاحیت فائٹرز کو دنیا کے سامنے لایا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو