بدھ,  26 فروری 2025ء

پاکستان میں اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر قبضہ: ایک سنگین مسئلہ اور حکومتی ناکامی

پاکستان میں اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر قبضہ: ایک سنگین مسئلہ اور حکومتی ناکامی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیدادوں پر قبضے کی وارداتیں ایک المیہ بن چکی ہیں۔ یہ مسئلہ عرصہ دراز سے جاری ہے، جس میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی زمینوں اور جائیدادوں پر ان کے رشتہ داروں یا قبضہ مافیا کا ناجائز قبضہ ہوتا