بدھ,  01 اکتوبر 2025ء

پاکستان میں انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹیپ بال کونسل کا سب سے بڑا ایونٹ، 13 سے 15 اکتوبر 2025 کو کامسیٹس یونیورسٹی میں ہوگا

پاکستان میں انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹیپ بال کونسل کا سب سے بڑا ایونٹ، 13 سے 15 اکتوبر 2025 کو کامسیٹس یونیورسٹی میں ہوگا

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیپ بال کونسل کے چیئرمین محمد عامر صدیقی اور انٹرنیشنل کرکٹ ٹیپ بال کونسل کے بورڈ ممبر محمد راشد کی اجازت سے ایک عظیم الشان انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹیپ بال ایونٹ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔ اس تاریخی ایونٹ