پاکستان میں انتخابی عمل کو مضبوط بنانے کے لئے عالمی اداروں کا تعاون لائق تحسین ہے،عطا تارڑ

پاکستان میں انتخابی عمل کو مضبوط بنانے کے لئے عالمی اداروں کا تعاون لائق تحسین ہے،عطا تارڑ

اسلام آباد (ممتازنیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ سے اقوام متحدہ کے انتخابی ضروریات کے جائزہ مشن نے ملاقات کی،ملاقات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو یو این ڈی پی الیکشن سپورٹ پروگرام کے ذریعے تکنیکی معاونت کی فراہمی، فیک نیوز، مس انفارمیشن، ڈس انفارمیشن سمیت دیگر اہم امور پر