بدھ,  24 دسمبر 2025ء

پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، ڈاکٹر شعیب سڈل

پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، ڈاکٹر شعیب سڈل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق آئی جی پولیس اور ون مین کمیشن آن منارٹی رائٹس ڈاکٹر محمد شعیب سڈل نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو آئینی طور پر مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اقلیتوں کو درپیش مسائل بھی حل ہوتے جائیں