جمعرات,  19 مارچ 2026ء

پاکستان میں آج عید کا چاند نظر آئے گا؟ سپارکو کی نئی پیشگوئی

پاکستان میں آج عید کا چاند نظر آئے گا؟ سپارکو کی نئی پیشگوئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز): پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے آج رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہو رہا ہے سپارکو کئی نئی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ پاکستان میں آج 29 واں رمضان المبارک ہے اور شوال کا چاند دیکھنے کے لیے آج شام مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور