جمعرات,  06 نومبر 2025ء

پاکستان مینارٹی فورم کی 12 سالگرہ کی تقریب، نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا

پاکستان مینارٹی فورم کی 12 سالگرہ کی تقریب، نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مینارٹی فورم (پی ایم ایف) کی 12 سالگرہ کے موقع پر کلاس پنجم اور ہشتم میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے لیے تقسیم انعامات کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر پی ایم ایف کے چیئرمین چوہدری اشرف فرزند نے