اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی شہریوں کو بطور سیاح ملائیشیا جانے سے پہلے وزٹ ویزا حاصل کرنا ضروری ہے کیونکہ اس کے بغیر انہیں داخلے کی اجازت نہیں مل سکتی۔ ملائیشیا دنیا میں مقبول سیاحتی مقام کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ وہاں ساحلوں، جنگلات اور تاریخی جگہیں موجو ہیں اور یہی