
کراچی(روشن پاکستان نیوز) 23 فروری کو پاکستان سے فلسطین کے لیے انسانی امداد کی ترسیل کے لیے کراچی سے ٹیررا ایویا کی ایک چارٹرڈ بوئنگ 747 فریٹر فلائٹ روانہ ہوئی۔ یہ فلائٹ فلسطین کے عوام کے لیے پاکستانی عوام کی جانب سے بھیجی جانے والی امدادی اشیاء کو لے کر روانہ