
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پاکستان سے تجارت 10 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمندری اور زمینی راستوں کی ترقی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اور فری اکنامک زون