








کراچی(روشن پاکستان نیوز) پی آئی اے نے یکم نومبر سے لندن کے لیے روزانہ فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے برطانیہ کے لیے اپنے فلائٹ آپریشن کو وسعت دینے کا اہم فیصلہ کرلیا، جس کے تحت اگلے ماہ سے لندن کے لیے