پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کے ممکنہ نام سامنے آگئے November 19, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل کی جانے والی دو نئی ٹیموں کے ممکنہ نام سامنے آگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل سیزن 11 میں فیصل آباد اور گلگت کے ناموں پر اتفاق ہونے کا امکان ہے۔ پی سی بی نے