پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال کے پہلے سپر مون کا شاندار نظارہ October 7, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس سپرمون کو ’ہارویسٹ سپر مون،، کا نام دیا گیا ہے، جواس وقت وقوع پذیر ہوتا ہے جب چاند زمین کے سب سے قریب آجاتا ہے۔ اس موقع پرچاند زمین سے تقریباً 3 لاکھ 56 ہزار 355 کلومیٹرکے فاصلے پر تھا جبکہ