بدھ,  10  ستمبر 2025ء

پاکستان دہشت گردوں کے نرغے میں

پاکستان کی معاشرتی تباہی اور دہشت گردی کا آغاز
پاکستان دہشت گردوں کے نرغے میں

تحریر: داؤد درانی یوں لگتا ہے کہ پاکستان اس وقت صرف دو صوبوں پنجاب اور سندھ پر مشتمل ملک ہے کیونکہ باقی دو صوبوں پختونخوا اور بلوچستان میں جو کچھ ہو رہا ہے مرکزی حکومت اس سے بالکل لاتعلق دکھائی دے رہی ہے ۔ خیبرپختونخوا میں طالبان اور بلوچستان میں