هفته,  04 اپریل 2026ء

پاکستان جرنلسٹس فیڈریشن کی نیشنل پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران سے ملاقات، کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان جرنلسٹس فیڈریشن کے سپریم لیڈر فرخ خان کھوکھر، سرپرستِ اعلیٰ سردار شفقت، چیئرمین واجد محمود عباسی، صدر عباس احمد، سینئر نائب صدر عامر چوہدری، فنانس سیکرٹری راشد اشرف اور دیگر اراکینِ مجلسِ عاملہ کی قیادت میں فیڈریشن کے ممبران کے ایک بڑے وفد نے نیشنل