بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا: پاکستان April 23, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارتی اعلانات کو غیرمناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا۔ اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے