
پاراچنار(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) اور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کے اعلیٰ حکام نے پاراچنار ایئرپورٹ کا دورہ کیا تاکہ ایئرپورٹ کی سہولتوں کا جائزہ لیا جا سکے اور تجارتی اور انسانی بنیادوں پر پروازوں کی آپریشنل حالت کا معائنہ کیا جا سکے۔ یہ دورہ اس بات کو