پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مسلسل مضبوط ہو رہے ہیں: سحر کامران December 9, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مسلسل مضبوط ہو رہے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان ہر موقع پر بھائی چارہ اور تعاون کی مثال قائم ہے۔ سحر کامران نے یہ