
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور افغانستان میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے ہیں۔ پشاور،خیبراورمہمند میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اس کے علاوہ اسلام آباد، سوات ،ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بھی زلزلہ آیا۔زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کی شدت5.4ریکارڈ کی گئی،مرکز افغانستان میں 12کلومیٹر