







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان اقلیتی حقوق موؤمنٹ کے زیر اہتمام رمضان راشن پیکجز تقسیم کئے گئے ، راشن پیکجز تقسیم کرنے کی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء راجہ عمران اشرف،پی پی راولپنڈی کے ڈویثرنل جنرل سیکرٹری ملک خالد نواز بوبی،شیرین اسلم بھٹی، فادر سیلوسٹر جوزف،عدیل بٹ، ملک انعام