
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسکاؤٹ اینڈ گائیڈ فیلوشپ اسلام آباد چیپٹر کی ایک اہم میٹنگ جنرل سیکرٹری آغا شیراز بشارت کے دفتر میں منعقد ہوئی، جس میں چیپٹر کے صدر صاحبزادہ سجاد مسعود چشتی نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر نوجوان اسکاؤٹس کی بڑی تعداد موجود تھی،