
گوادر(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے باقاعدہ طور پر گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جیٹ ایندھن کی فراہمی کے آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اہم قدم سے گوادر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی آمدورفت کو مزید سہولت ملے گی اور پاکستان کی فضائی