







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسلامک ریپبلیکن پارٹی کے چیئرمین جناب اظہر محمود کی قیادت میں اسلام آباد میں ایک اہم مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں انفارمیشن سیکرٹری حضور بخش بلوچ، ڈسٹرکٹ اسلام آباد پارٹی آرگنائزر رانا جان زیب، ملک نظابت، ملک افتخار اور دیگر پارٹی ممبران نے شرکت